: شروع الله کا نام لے کر جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے
: سب طرح کی تعریف خدا ہی کو (سزاوار) ہے جو تمام مخلوقات کا پروردگار ہے
بڑا مہربان نہایت رحم والا
انصاف کے دن کا حاکم
نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا : جسکو یہ بات پسند ہو کہ اس کی امر دراز ہو اور اس کا رزق بڑھا دیا جائے تو اسکو چاہیے کہ ماں ،باپ اور رشتہ داروں سے اچھا سلوک کرے
سڈنی، 15 اکتوبر (رائٹر) آسٹریلیائی وفاقی پولیس نے نشیلی اشیاء بنانے میں
خاص طور پر استعمال کئے جانے والے کیمیکل کرسٹل ایم ڈی ایم اے ضبط
کئے جانے کے معاملے میں پولینڈ کے دو شہریوں کو گرفتار کیا ہے۔
پولیس نے آج بتایا کہ سڈنی کے شمال میں ایک گودام میں جمعرات کو چھاپہ مار
کر 1.2 ٹن کیمیکل برآمد کیا گیا جس کی قیمت 14.5 کروڑ آسٹریلیائی ڈالر ہے۔ اس کیمیکل کو چیک جمہوریہ سے درآمد المونیم رولر میں چھپا کر رکھا گیا تھا۔